کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ کل اس نے اپنی سالگرہ پر اتنا کچھ کھا لیا تھا کہ اس سے ہلا بھی نہیں جا رہا تھا، پھر بھی مزید کھانا چاہ رہی تھی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ مجھے مس کر رہے تھے اس لئے میں آ گئی ہوں،
مجھے مکھی بنا کی نہیں چپکایا تھا مقدس بلکہ کل آپ کے والے کیک میں سے زیادہ شمشاد لالہ نے ہی کھایا تھا اور گفٹ دیا اند سے خالی:brokenheart:
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد لالہ مجھے مس کر رہے تھے اس لئے میں آ گئی ہوں،
مجھے مکھی بنا کی نہیں چپکایا تھا مقدس بلکہ کل آپ کے والے کیک میں سے زیادہ شمشاد لالہ نے ہی کھایا تھا اور گفٹ دیا اند سے خالی:brokenheart:


اپسسسس
اس لیے اب بھیا کو ہمیں آئسکریم کھلانی پرے گی
ہیں ناں شمشاد بھیا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد لالہ مجھے مس کر رہے تھے اس لئے میں آ گئی ہوں،
مجھے مکھی بنا کی نہیں چپکایا تھا مقدس بلکہ کل آپ کے والے کیک میں سے زیادہ شمشاد لالہ نے ہی کھایا تھا اور گفٹ دیا اند سے خالی:brokenheart:

گفٹ تمہارے سر کے حساب سے دیا تھا ناں۔
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا
آپ نے آئسکریم نہیں لائی ناں
اس لیے ناعمہ آپ سے ناراض ہیں

آئسکریم لائیں ناں



آئی ایم مسنگ مائی ڈیڈ
پتا نہیں کب واپس آئیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہےکہ مجھے iceتو مل گئی تھی لیکن اس کے اوپر لگانے کے لیے cream مجھے نہیں ملی تھی۔ آجکل میں پھر کوشش کروں گا۔

یہ والی کریم کیسی رہے گی جو یہ منہ پر لگا رہی ہے؟

best-face-creams-for-women.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top