کون کس کو مس کر رہا ھے 9

فہیم

لائبریرین
میں نے کہا تھا رمضان میں بھی

اس کا مطلب یہ تھا کہ ویسے رمضان میں غصہ نہیں آتا

اوہ اچھا۔
میں سمجھا کہ رمضان کے علاوہ آتا ہی رہتا ہے۔
ویسے کیونکر اور کس پر آرہا ہے یہ غصہ۔
زیادہ غصہ بھی صحت کے لیے مضر ہوسکتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top