کون کس کو مس کر رہا ھے 9

خوشی

محفلین
شمشاد جی اگر آپ سیدھا کہ دیں کہ خوشی آپا کو مس کر رہا تھا تو کوئی دفعہ نہیں لگے گی آپ پہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں کوئی ڈاکٹر ہوں جو آپ کو دوائی دوں گا،

دوائی کی دکان سے کوئی بھی اچھا سا کھانسی کا سیرپ لے لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top