کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں نے نوٹ کیا ھے پچھلے دنوں جو میں نے چھٹیاں کیں ان میں بہت کچھ مس کر گئی ہوں کچھ ایساہوا ضرور ھے جس کی مجھے خبر نہیں،:noxxx:
 

حسن جاوید

محفلین
میں اپنے گزرے ہوئے اچھے ہر وقت، ہر پل کو مس کر رہا ہوں۔۔
اللہ تعالی سب کا آنے والا وقت اچھا گزارے۔
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چاکلیٹ کھانی ہے کہ نہیں؟
واہ نیکی اور پوچھ پوچھ
20.gif

ویسے آپ بھی پاس ہوئے ہیں کیا؟
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی ناعمہ پر گھنٹہ گھر کی کھیر اور شمشاد بھائی پر کوئی عربین ڈش ڈیو ہوگئی میرے لیے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top