کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کون کہتا ہے کہ آپ کو مس نہیں کیا، میں نے مس کیا ہے، عائشہ اور ناعمہ نے مس کیا ہے اور بھتیجی نے بھی مس کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اعجاز بھائی اور سعود بھائی کہاں رہ گئے؟

عندلیب بھی نظر نہیں آئیں کئی دنوں سے۔
 

خوشی

محفلین
امین فہیم جی اتنا اہم اور مفید لنک شئیر کرنے کا بے حد شکریہ:mad:

یہ زین کہاں ھے بھئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top