کون کس کو مس کر رہا ھے 9

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زینب بٹیا کیسی ہیں آپ؟ :)
     
  2. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    سلاااام سعوود پا جی میں ٹھیک ٹھاک اپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں انڈیا یا ابھی تک یو ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کیسی ہیں
     
  3. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں جیہ سس،،،،،،میرا موٹو بھانجا کیسا ہے۔۔۔اب تک خالہ کہنا تو سیکھ گیا ہو گا نا
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    زینو بٹیا ہم ہندوستان گئے تھے اور پھر امریکہ واپس بھی آ گئے۔
     
  5. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اور باقی کے سوالات گول کر گئے کیوں سعوود بھائی
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہا ہا ہا ہا۔ جی الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور آپ کی بھانجی و بھتیجی بھی۔ :)
     
  7. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پھوپھو بن گئی اور مجھے کسی نے بتایا تک نہیں۔۔۔۔حد ہو گئی بھائی ہو تو سعود بھائی جیسا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ہیٹ یو پا جی
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,082
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    زینب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ یہ کونسی مصروفیات پال رکھی ہیں جو محفل پر آنا کم کر دیا ہے۔ آپ کا بھانجا بالکل ٹھیک ہے۔ خالہ کہنا تو نہیں سیکھا ابھی البتہ مما کہنا سیکھ لیا ہے :)
     
  9. جٹ صاحب

    جٹ صاحب محفلین

    مراسلے:
    957
    خرچہ ہوتا تو کون بے وقوف کرتا:yawn:!!!!!!!!!!
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ زینب کو کیسے چھٹی مل گئی؟ لگتا ہے میرے منتر کا وقت پورا ہو گیا ہے۔
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محفلین

    مراسلے:
    60
    میں کس کو مس کروں یہ تو تعلقات کے بعد کی بات ہے۔ یہاں تو میں کسی سے واقف ہی نہیں ہوں
     
  12. جٹ صاحب

    جٹ صاحب محفلین

    مراسلے:
    957
    کوئی پابندی تو نہیں ہے نہ کہ محفل کے کسی رکن کو ہی مس کیا جائے!
     
  13. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    میں اس وقت چائے کو مس کررہا ہوں، بہت۔
     
  14. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت کچھ مس لگ رہا ہے خاص طور پر خوشی اور باجو کی پوسٹس ۔۔۔
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    سارہ بٹیا ہم تو آپ کو مس کر رہے تھے۔
     
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہاں مس کر رہے تھے بھیا ۔۔ مجھے تو کہیں مس کرتے نظر نہیں آئے آپ :battingeyelashes:
     
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جی سارا مجھے بھی لگتا ہے سب فی میلز بہت کم کم آتیں ہیں اور بوچھی اپیا تو آتی ہی نہیں ہیں۔ خوشی اپیا بھی جب ٹائم ملے تو کچھ وقت نکال کر آتیں ہیں۔
    مگر بہت کم ہی نظر آتیں ہیں ۔
    زینب آپ اور جیہ اپیا اور باقی سب تو بہت ہی کم آتے ہیں :rolleyes:
     
  18. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    کراچی کے دو پاگل ہوا کرتے تھے۔۔۔جن کو ابھی پاکستان کے دورے کے دوران میں نے فون بھی کیا دونوں کہاں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ناعمہ کبھی بہت فرصتوں کے دن ہوا کرتے تھے جب ہر وقت محفل پر آنا ہوتا تھا اب فرصت ملنے کا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔۔ ویسے بھی اب محفل میں وہ پہلے والی رونقیں نظر نہیں آتیں :confused:
     
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کراچی میں کسی کو ڈھونڈنا ہے تو میری خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں:rolleyes:
    آپ اچھی خاتون معلوم ہوتی ہیں آپ کو تھوڑا ڈسکاؤنٹ دینے پر غور کرلوں گا:p
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر