کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچنے کے لیے اوپری منزل میں ایک چیز ہوتی ہے۔ معلوم نہیں تمہارے پاس ہے کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تو خود نہیں ہے، تو تم نے کہاں سے چرا لی؟ ویسے مجھے کچھ کچھ ایسا ہی لگتا ہے کہ مال چوری کا ہی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اسلئے میں بھی کہوں کہ عقل ہونے کے باوجود لوگ مجھے بو عقل کیوں کہتے ہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:raisedeyebrow::raisedeyebrow:
 

تیشہ

محفلین
01hmm.gif


خوشی ! کہاں ہیں آپ :confused: آ بھی جائیے کہ میں یاد کررہی ہوں بلکے نیکس سنڈے پکنک کا پلان سوچ رہی ہوں کیا پتا ہم Thorpe پارک کی طرف منہ کرلیں تو وہاں تو آپ کو بھی ہونا چاہئیے ناں قریب ہیں آپ ۔۔
کہاں ہیں آپ ؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی اللہ سے مانگی تھی مل گئی۔ عائشہ نے پھر اپنا پاسورڈ کے ساتھ کوئی پنگا لیا ہے وہ اُ وپن ہی نہیں ہوتا اب بتا ئیں میں کیا کروں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top