کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووو اچھا میں بھول جاتی ہوں آپ کو چھٹی جمعہ کی ہوتی ھے، آپ نے میرے موبائل کو نظر لگا دی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی ہمدردی ہے تو آپ ہی کوئی اچھا سا لیکر بھیج دیں۔

3310 کے تو آجکل پرزے بھی نہیں ملتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ کھلونہ موبائیل لیکر دیں۔

اصلی تو ودیا والا لیکر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
واک کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

پیدل چلنا، تو کتنی دیر پیدل چلنا چاہیے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top