کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
لگتا ھے منتظم اعلی کو میری بات بری لگ گئی میرا پیغام ہی نظر انداز کر دیا
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
ابھی ہی تجربہ کرڈالا۔

چلیں کوئی گل نہیں۔
حکم کریں بندہ حاضر ہے۔
 

خوشی

محفلین
مجھے کون سا نظر آ رھے ھیں ، میں نے تو صرف مشورہ دیا ھے ایک اچھا پاکستانی ہونے کے ناطے
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل نائیوں کی نرخ بھی تو بہت بڑھ گئے ہیں، چلیں اسی بہانے کچھ بچت ہو جائے۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہااہ فہیم کے میسج پہ

اور اچھا یہ نئی بات بتائی شمشاد جی کے میسج پہ
 

فہیم

لائبریرین
اچھا جی بی بی برکتے یعنی اپنی خوشی آپاجی ابھی تو اس بندے بقول آپ کے "امین فہیم مخدوم" چاہیں تو کچھ اور بھی اضافہ کرسکتی ہیں۔ کو اجازت دیجئے۔
انشاء اللہ پھر ملاقات ہوگی۔
ابھی ہم بھاگے کہ صبح آفس جانا ہے۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا تو اختتام ہفتہ شروع ہوا ہے جبکہ ہمارا ختم ہوا ہے۔ صبح دفتر بھی جانا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top