کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
تیلے بھائی اور فیصل بھائی کو مس کر رہی ہوں‌ پتا نہیں کہاں‌آٹک گئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فیصل بھائی کا تو سننے میں آیا ہے کہ پاکستان گئے ہیں اور ظاہر ہے وہاں فرصت نہیں ہو گی ان کو۔
 

زین

لائبریرین
میں بھی فاطمہ کو مس کررہا ہوں :( پاگل کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا :mad:
 

زینب

محفلین
نہیں جی آجکل کام کا زور ہے مئی اور جون میں کام ذرا زیادہ ہو جاتا ہے ہماری کمپنی میں اس لئے صرف چکر لگا کر چلا جاتاہوں

تو اپ نے کیا اپنی کمپنی کو کندھا دے رکھا ہے ۔کیا بھائی جی 10 منٹ نہیں ہیں آپ کے پاس لڑنے میرا مطلب ہے یہاں‌آنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top