کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
سوچ لو نمبر بتا دو کلئر ہو جائے گا ویسے مجھے اندازہ ہے آپ پاگل نمبر 2 یا 319 کی بات کر رہے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر کو تو میں نے ابھی دیکھا ہے۔ باجو کے شادی دفتر والے گھر میں تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو تم ہی دونوں لگ رہے ہو جو ایک دوسرے کو مس کر رہے ہو۔
1 نمبر اور 2 نمبر کا خود ہی فیصلہ کر لو کہ کون کیا ہے؟
 

خوشی

محفلین
ٹھیک کہا نئے لوگوں کو یہ سارے پرانے مل کے نظر انداز کرتے ہیں میرے ساتھ بھی ایساہی کرتے ہیں مگر میں پرواہ نہیں‌کرتی آپ بھی دل برداشتہ نہ ہوں آپ مجھ سے بات کریں
 
فالحال تو میں آپ ہی سے بات چیت کرتا رہا ہوں ورنہ کراچی کی گرمی نے حیدرآباد کی یاد دلا دی ہے مجھے :eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top