کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی فہیم بجلی آنے سے ایسے خوش ہو رہا تھا جیسے گاؤں میں پہلی بار بجلی آنے پر لوگ ہوتے ہیں ۔۔;)
 

فا ر و ق

محفلین
اپ لوگوں کو برا تو لگے گا کہ میں کچھ عرصہ کے لیے جارہا ہوں کیا بتاوں بات ہی کچھ ایسی ہے
تمام خواتین اور خضرات سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ میں امتحانات میں ٹاپ کروں
 

طالوت

محفلین
محنت میں کامیابی یقینی ہے انشاء اللہ کامیاب ہو نگے ۔ ٹند کا کیا مسئلہ ؟ جہانزیب لے کر آئے تھے ان کی بڑی تعریفیں ہوئی تھیں آپ کا کس بات کا اندیشہ ہے ؟
وسلام
 

زینب

محفلین
کون ٹنڈ کروا کر آ رہا ہے ۔مینو وی دسو میں کہیں سے دھریک کے ڈوڈے لاتی ہون ٹنڈ میں مارنے کے لیے
 

علی ذاکر

محفلین
اپ لوگوں کو برا تو لگے گا کہ میں کچھ عرصہ کے لیے جارہا ہوں کیا بتاوں بات ہی کچھ ایسی ہے
تمام خواتین اور خضرات سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ میں امتحانات میں ٹاپ کروں

ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
باقی محفل والوں کی بات کررہا تھا تمہارا تو میں نے نام ہی نہیں لیا "ایویں تکے دی چوہدرانی"

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top