کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو تمہارا ہی رولنمبر پوچھ رہا ہوں۔ اچھے نمبر آئیں گے، اب جلدی سے اپنا رولنمبر لکھ دو۔
 

زین

لائبریرین
چچا اور بھتیجی کیا کچھڑی پکارہے ہیں؟

شمشاد بھائی رول نمبر یہ نہیں لکھے گی ، یہاں لکھا تو میں نے اس کا رزلٹ نکال کر یہاں محفل پر چسپاں کردینا ہے:grin:
 

ملائکہ

محفلین
چچا اور بھتیجی کیا کچھڑی پکارہے ہیں؟

شمشاد بھائی رول نمبر یہ نہیں لکھے گی ، یہاں لکھا تو میں نے اس کا رزلٹ نکال کر یہاں محفل پر چسپاں کردینا ہے:grin:

ہاں لکھوں گی تھوڑی صرف چچا جی کو دوں گی پر اپنا رزلٹ پہلے خود دیکھوں گی پھر:grin:
 

زین

لائبریرین
رزلٹ اعلان ہونے سے 5 دن پہلے بھی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ میں نے تو میٹرک میں 5 دن پہلے ہی معلوم کرلیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
پسند ہو بھی تب کون سا دے رہے ہیں۔

اور ہاں میری بھی بہت اوپر تک پہنچ ہے۔ اچھا۔
 

زین

لائبریرین
اچھا آپ ثابت کرکے دکھائیے کہ آپ کی پہنچ کتنی اوپر تک ہے اور ملائکہ کا رزلٹ‌ 2 دن پہلے معلوم کرکے بتائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top