کون کس کو مس کررہا ہے 15

فہیم

لائبریرین
اچھا عینی کے شوق کا تو مجھے معلوم تھا لیکن ملائکہ کا مجھے نہیں معلوم ،،اور ہاں تیسری کون ؟ میرے تو ایسے شوق بالکل نہیں ہیں مجھے تو ہر چیز سے ڈر لگتا تھا دریاؤں سے سمندر سے اونچے جھولوں سے میرے شوق تو خالص لڑکیوں والے ہی ہیں ،،گُڈا گڈی کے کھیل ،نیلی پری کے کھیل وغیرہ وغیرہ :)
کیا یہی کم ہے کہ آپ نے کم از کم دیکھی تو ہیں
سمندر کی لہریں، اونچے جھولے :)

ورنہ تو ایسی خواتین بھی ملیں گی
جو صرف ان چیزوں کا نام سن کر کہتی ہیں۔
ہائےےے میری نازک طبیعت ان کو دیکھنے کی کہاں متحمل ہوسکتی ہے:ROFLMAO:

بقول ابن صفی کے کرادر قاسم
سالی ناجک ماجک سی:tongue:
 

نیلم

محفلین
کیا یہی کم ہے کہ آپ نے کم از کم دیکھی تو ہیں
سمندر کی لہریں، اونچے جھولے :)

ورنہ تو ایسی خواتین بھی ملیں گی
جو صرف ان چیزوں کا نام سن کر کہتی ہیں۔
ہائےےے میری نازک طبیعت ان کو دیکھنے کی کہاں متحمل ہوسکتی ہے:ROFLMAO:

بقول ابن صفی کے کرادر قاسم
سالی ناجک ماجک سی:tongue:
جی بالکل دیکھا سب کچھ ہے
 

ملائکہ

محفلین
جی
ایک عینی سسٹر جو ماشاءاللہ گھڑ سواری اور بھی کئی ایڈنچرانہ شوق رکھتی ہیں :)
دوسری ملائکہ جس نے درخت پر چڑھنے، ٹوٹی دیواریں پھاندنے اور پتہ نہیں کیا کیا کارنامے انجام دے رکھے ہیں :)
اور تیسری صاحبہ کا تو ہم پہلے ہی ذکر کرچکے ہیں :)
دیوار پر چڑھ گئی تھی میں درخت پر تو نہیں چڑھی کبھی:rolleyes::whistle:
 
Top