کون کس کو مس کررہا ہے 15

نیلم

محفلین
زیادہ معلومات تو ہمیں بھی نہیں بس اتنا معلوم ہے کہ لال ہری سفید ہوتی ہے۔

ویسے یہ پینگ کیا ہوتی ہے
ہمیں سچ میں نہیں معلوم :)
اچھا آپ کو نہیں معلوم ،،،،پینگ وہ جھولا ہے جو رسی سےیا زنجیر سےدرخت یا کسی اونچی چیز سے باندھ کے ڈالا جاتا ہےجسے موسٹلی لڑکیاں ہی جھولتی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
اچھا آپ کو نہیں معلوم ،،،،پینگ وہ جھولا ہے جو رسی سےیا زنجیر سےدرخت یا کسی اونچی چیز سے باندھ کے ڈالا جاتا ہےجسے موسٹلی لڑکیاں ہی جھولتی ہیں
یعنی اس کا نام پینگ ہوتا ہے۔
ویسے وہ ہم نے بھی جھولا ہے :)

اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک سہیلی جھولتی ہے اور دوسری اسے پیچھے سے دھکا مارتی رہتی ہے۔
کہ جلدی سے جھولنے والی کی باری ختم ہو اور اس کی آئے:ROFLMAO:
 
بالکل بالکل ایسا ہی ہوتا ہے :D
 
فہیم

لائبریرین
اچھا کون کون سی ؟
ایک تو قرتہ العین ہے ؟
جی
ایک عینی سسٹر جو ماشاءاللہ گھڑ سواری اور بھی کئی ایڈنچرانہ شوق رکھتی ہیں :)
دوسری ملائکہ جس نے درخت پر چڑھنے، ٹوٹی دیواریں پھاندنے اور پتہ نہیں کیا کیا کارنامے انجام دے رکھے ہیں :)
اور تیسری صاحبہ کا تو ہم پہلے ہی ذکر کرچکے ہیں :)
 
اچھا عینی کے شوق کا تو مجھے معلوم تھا لیکن ملائکہ کا مجھے نہیں معلوم ،،اور ہاں تیسری کون ؟ میرے تو ایسے شوق بالکل نہیں ہیں مجھے تو ہر چیز سے ڈر لگتا تھا دریاؤں سے سمندر سے اونچے جھولوں سے میرے شوق تو خالص لڑکیوں والے ہی ہیں ،،گُڈا گڈی کے کھیل ،نیلی پری کے کھیل وغیرہ وغیرہ :)
 
Top