کون کس کو مس کررہا ہے 15

فہیم

لائبریرین
23 اپریل کو یہاں ایک علاقے میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر پر گرینڈ پھینک دیا گیا تھا۔
تو 24 اپریل کو یوم سوگ یا ہرتال تھی۔
اور 25 اپریل کو پھر اسی سیاسی جماعت کے ایک دوسرے علاقے میں موجود دفتر کے قریب دھماکہ ہوگیا
تو 26 اپریل یعنی آج وہی یوم سوگ والی ہرتال تھی۔
اور ابھی نیوز چل رہی ہے کہ ایک دوسری سیاسی جماعت پر بھی دھماکے والا حملہ ہوگیا ہے۔
اب نجانے کل کیا صورتحال ہو۔
 
عائشہ عزیز

افف اللہ اپنا رحم فرمائے۔ آمین
 
نیلم

محفلین
دیکھیں مسلسل چکر لگانے سے چکر نہیں آتے۔
لیکن ایسے کم کم لگانے سے کہیں چکرا نہ جائیں آپ :)
یہ نیو لاجک ہے کوئی :D
چکر لگانے سے چکر تو آتے ہیں ،،،میں گول کھومنے والے جھولے پہ بھی کبھی نہیں بیٹھی بلکہ کبھی بھی کسی جھولے پہ نہیں بیٹھی اس لیئے کے مجھے بہت ڈر لگتا ہے چکروں سے:D
ہاں صرف ایک بار بیھٹی تھی کلفٹن میں بڑی سی کشتی والے جھولے میں ،،پھر توبہ کر لی تھی :D
 
اگر بہت زیادہ ہی چکر ماریں جائیں تو چکر خود چکرا کر رفو چکر ہوجاتے ہیں :)
اور پھر توبہ پر ابھی تک قائم ہیں یا دل کرتا ہے ابھی بھی کسی جھولے سے پنگا لینے کا :)
 
Top