کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
آتے ہوں گے، لیکن جاتے ہوئے کوئی نشان چھوڑ جایا کریں، جس سے آپ کی آمد کا ثبوت ملتا رہے۔

پڑھائی میں آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
 
Top