کون کس کو مس کررہا ہے 15

اچھے بچے ایسا نہیں کرتے چلیے پڑھائی پردھیان دیجیے ورنہ آپا ناراض۔:(

چلئے ٹھیک آپی
لیکن دل ہی نہیں لگتا سچ میں پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھے ۔آپ کومپی ٹنسی ٹسٹ تھا ۔فلم کا ٹھیک ہی ہوا ۔پاس ہونے لائق ۔10 سے پیپر ہیں آپا دعا کیجئے گا میرے لئے ۔
 
عندلیب

محفلین
چلئے ٹھیک آپی
لیکن دل ہی نہیں لگتا سچ میں پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھے ۔آپ کومپی ٹنسی ٹسٹ تھا ۔فلم کا ٹھیک ہی ہوا ۔پاس ہونے لائق ۔10 سے پیپر ہیں آپا دعا کیجئے گا میرے لئے ۔
کیا ہوگیا ہے بھیا ۔۔؟، چلیے ایک دفعہ وضو بنا کے آئیے ، پھر کچھ کھا پی لیجیے ، فریش ہوجائیں گے ۔پھر پڑھائی اور صرف پڑھائی ۔۔۔ او۔کے ؟؟:)
 
Top