باجو یہ بھی بھلا کوئی ماننے والی بات ہے کہ ان کے پاس فون نہیں۔ انہیں کم از کم رمضان میں تو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔
مگر اس بات پے سٹاپ آجاتا ہے ۔ جبکہ ابھی قیصرانی بھی آپ والی بات کر رہے تھے کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے بندہ کینڈا میں بیٹھا ہو اور کرنے کو اک فون نا ہو

اور کیا۔۔۔ میں تو شترمرغ پر بیٹھ کر ادھر ادھر گھومتا رہا ہوں۔۔۔ پر کوئی مانتا ہی نہیں کہ شتر مرغ اڑتا بھی ہے۔ :lll:ہاں ناںلیں آپکو آجتک یہی معلوم نہیں ہوسکا کہ پرندوں پر بھی بیٹھا جاسکتا ہے
افففف ۔
![]()
آپ کبھی بیٹھے نہیں۔؟
شمشاد جی آپ نے بات ہی گُھما دی
فون نہیں ہے
شاید آپ نے نمبر نہیں پڑھا وہ موبی لنک ہےصاف جھوٹ، وہ جو کہتا ہے کہ آئی ایم آن ایس ایم ایس، وہ فون کے بغیر ہو گیا ۔ روزے میںجھوٹ توبہ