ایم اے راجا
محفلین
کیوں ان کے پاس فون کیوں نہیں سکتا بوچھی جی آپ نے ایسا غیر متوقع سوال بھلا کیوں پوچھ ڈالا عزیز صاحب سے
کیوں ان کے پاس فون کیوں نہیں سکتا بوچھی جی آپ نے ایسا غیر متوقع سوال بھلا کیوں پوچھ ڈالا عزیز صاحب سے


مگر ابھی تک اس سوال کا جواب نا دے سکے ۔
۔آگے آگے دیکھیں باجو ابھی یہ روٹی کھانے کا طریقہ بھی پوچھیں گے۔
بندہ پوچھے فون کرنے کا طریقہ تو آجکل گودی میں کھیلتے بچوں کو بھی آتا ہے، یہ تو خیر سے جہاز پر بیٹھ کر کینیڈا گئے ہوں گے۔


۔مجھے فون کا ہی سیکھا دیں آج باقی کل صیحیح

کیا پرندے پر بھی بیتھا جا سکتا؟![]()

اگر نہیں ہے تو جلدی بتائیں ہو سکتا ہے بوچھی جی عید کا گفٹ کر کے دے دیں
،
بولنا ہی تھا تو کچھ اچھا بولتے مثلا آپ کس کو کیا گفٹ دے رہے ہیں یہاں
۔بھائی ہو سکتا ہے امین صاحب پیدا ہی وہاں ہوئے ہوں اور وطن آئے ہی نہ ہوں کہ جہاز پر بیٹھنے کا اتفاق ہو سکتا

فون نہیں ہے
تو اس میں اتنی دیر کیوں لگائی بتانے میں ویسے ایک بات بتاؤں میں نے جانوروں پر تو لوگوں کو بیٹھے دیکھا ہے اور پرندوں میں شُتر مرغ پر لوگون کو بیٹھے دیکھا ہے۔

مجھے لگا کہ امین صاحب کے پاس فون نہیں اور آپ انکو گفٹ کرنا چاہ رہی ہیں