میں نے آپ کو مس کیا، امید ہے اگلی بار نشانہ نہیںچوکے گا![]()
میں نے آپ کو مس کیا، امید ہے اگلی بار نشانہ نہیںچوکے گا![]()








مجھے فون کا استعمال نہ آتا ہو تو؟
میرے سے سیکھ لیں
اور جو آپکو نہیں آتا وہ بھی سیکھا دوں گی ۔
اور کچھ بھی نہیں آتا تو پھر آتا کیا ہے آپکو مجھے فون کا ہی سیکھا دیں آج باقی کل صیحیح

شمشاد بھائی میرا مطلب تھا کہ اور مزید مثالیں دیتا پر رات بہت ہو گئی ہے سو میں نے سوچا اتنا ہی کافی ہو گاتو کیا رات کو بھی مس کرتے ہیں؟؟؟