کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

سید ذیشان

محفلین
پہلے میں سمجھا کہ شاید پاکستان میں ایسا کیا گیا ہے۔ لیکن یہ چائنہ میں کورونا کے دوران کئے گئے تجربات کو اب شائع کیا گیا ہے۔
جی یہ چین کی رپورٹ ہے۔ پاکستان میں بھی بہت آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے Apheresis کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مشینیں dialysis کے لئے بھی استعمال ہوتی ہیں، بڑے ہسپتالوں میں کافی تعداد میں موجود ہوتی ہیں۔
 
عرفان سعید

مقالے کے مصنفین نے پیپر کے اختتامیے میں بہت ایمان داری سے تبصرہ کیا ہے۔
In this preliminary uncontrolled case series of 5 critically ill patients with COVID-19 and ARDS, administration of convalescent plasma containing neutralizing antibody was followed by improvement in the patients’ clinical status. The limited sample size and study design preclude a definitive statement about the potential effectiveness of this treatment, and these observations require evaluation in clinical trials.
 
بندہ پرور

محفلین
پہلے میں سمجھا کہ شاید پاکستان میں ایسا کیا گیا ہے۔ لیکن یہ چائنہ میں کورونا کے دوران کئے گئے تجربات کو اب شائع کیا گیا ہے۔
آپ یقین کریں پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا ۔ لیکن نیچے درج وضاحت پڑھی تو پتہ چلا کہ
چائنہ کا ہے ۔ خیر ، جہاں کا بھی ہو ۔ خبر اچھی ہے ۔اللہ سے دعا ہے پوری دنیا کو اس
سے فائدہ پہنچے ۔ آمین
 
زاہد لطیف

محفلین
مسٔلہ یہی ہے کہ بغیر ٹیسٹ کے لائے گئے تھے۔۔۔۔ اوی اسی طریقہ کار پر تو اعتراض ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کیوں؟؟
آپ کے خیال میں اگر زائرین واپس اپنے ملک نہ آتے تو یہ وبا پاکستان میں نہ آتی؟ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انتظامی کوتاہیاں ضرور ہوئی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں اس سے شیعہ سنی لڑائی لڑی جائے۔ کیا یہ افراد اگر سعودی عرب پھنسے ہوتے اور پاکستانی حکومت انہیں واپس لاتی تو غلط اقدام ہوتا؟ لوگ تو ایران کے علاوہ بھی دیگر ممالک جیسے اٹلی امریکہ اور انگلینڈ سے ابھی تک واپس آتے رہے ہیں اور کئی تو بغیر سکریننگ کے اپنے گھر گئے۔ کیا آپ کے خیال میں وہ پوٹینشل کیرئرز نہیں تھے؟ اور صرف اور صرف زائرین ہی اس کے ذمہ دار ہیں؟ کیا ایک ہی بات زائرین زائرین دہرانے سے قاری یہ گمان نہیں کرے گا کہ آپ کو صرف زائرین سے مسئلہ ہے اور اس صورت میں یہ گمان حقیقت کے قریب ترین نہ ہو گا جب آپ کا تعلق کسی خاص مذہبی پارٹی سے ہو؟ میں پھر وہی بات دہرانا چاہوں گا کہ حکومتی انتظامی کوتاہیاں اپنی جگہ ضرور ہیں لیکن وبا کا مذہبی عقائد اور اختلاف سے کوئی تعلق نہیں۔ لہذا اس میں زائرین برے اور تبلیغی اچھے کی کوئی گنجائش نہیں۔ وبا کے پھیلاؤ میں ہجوم اور آزادانہ نقل و حرکت فیورایبل کنڈیشنز ہیں، اب وہ جو بھی کرے گا نتائج کا ذمہ دار وہی ہو گا۔
 
آخری تدوین:

آورکزئی

قاری اگر ایسا سوچے گا تو ان کی اپنی سوچ۔۔۔۔۔ لیکن بات وہی ہے۔۔۔۔۔۔ کیا اٹلی یا دیگر ممالک سے اتنے تعداد میں لوگ ایک ساتھ ائے تھے؟؟
بہت انتظامی کوتاہیوں کی ہی ہے۔۔۔ اور یہ کوتاہیاں لگاتار جاری و ساری ہیں۔۔۔
 
جی بہتر۔ اب اس موضوع کو یہاں آگے زبردستی گھسیٹنے سے گریز کرنا بہتر ہے۔ وبا کے پھیلاؤ میں صرف ایک شخص ہی کافی ہوتا ہے اور اتنی تعداد سے کئی گنا زیادہ لوگ عمرہ اور حج کرنے بھی جاتے ہیں۔ اگر یہ وہاں سے آ جاتا تو بھی ساری ذمہ داری حاجیوں کے کندھوں پہ نہ ہوتی۔ زبردستی زائرین زائرین کی رٹ لگانا اس لڑی میں موزوں نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
Fujifilm ramps up production of flu drug Avigan as possible COVID-19 treatment

Fujifilm%20Diosynth%20Biotechnologies.png
 
الف نظامی

لائبریرین

جاسم محمد

محفلین
نیویارک کے اس ہسپتال کی تصاویر بھی شئیر کردیں جہاں لاکھوں مریض موجود ہیں!!!
امریکی خانہ جنگی (1861-1865) کے بعد پہلی بار نیویارک کے سنٹرل پارک میں عام ہسپتال اوورلوڈ ہونے پر میک شفٹ ہسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔
PS105711-home-757x460.jpg

A field hospital in Central Park: Tuesday’s coronavirus news

امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک میں ہنگامی بنیادوں پر پورا عسکری بحری ہسپتال بھجوا دیا ہے۔
6131e635-fad0-4655-a401-52aecfd16dec-AP_Virus_Outbreak_Trump_1.JPG

Coronavirus: Trump says NY-area quarantine 'will not be necessary'

اور ادھر پاکستان میں آپ لوگوں کے اینٹی امریکی سازشی نظریات ہی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ وہی اسپتال ہے جہاں ابھی تک کوئی بھی وینٹی لیٹر نہیں؟؟ یا کسی بھی بیڈ کے ساتھ کوئی بھی الیکٹریک ساکٹ وغیرہ نہیں؟؟؟
رہنمائی فرمائیں۔
جی اسے فیلڈ ہسپتال کہتےہیں۔ بڑی تعداد میں وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ کرکے ان کی ابتدائی طبی امداد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تشویش ناک حالت میں مریض یہاں سے اصل ہسپتالوں میں منتقل کر دئے جاتے ہیں تاکہ وہاں بڑی تعدا د میں وبائی مریض پہنچ جانے پر وبا نہ پھیلا دیں۔
 
عرفان سعید

محفلین
اہم ترین باتیں۔

The differing perspectives are made possible by the fact that the data we have so far are not very good. Testing has been sporadic — in some places, shambolic — and everyone agrees that large numbers of cases never reach official notice.

The epidemiologists are doing their best, but they are not omniscient. They need facts with which to work. Gathering those facts systematically is one of many urgent tasks ahead of us.
 
Top