ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا - ٹیکسٹ سے بارڈر بنائیں

الکبیر نے 'ویڈیو ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 4, 2008

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آداب،
    میری کورل ڈرا کی سی ڈی سے ایک اور ویڈیو لیکچر:
    دنیا کی کسی بھی زبان کے ٹیکسٹ سے نہایت آسانی سے بارڈر بنائیں۔
    دعاؤں میں یاد رکھیں، شکریہ۔

    [ame="http://www.youtube.com/watch?v=M2wS6dskRP8"]YouTube - Borders_with_Text[/ame]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    برادرم سلام مسنون!

    جزاک اللہ خیر۔

    امید کہ احباب کے لئے عام فہم زبان میں یہ ٹیوٹوریل بھی نفع بخش ثابت ہوگا۔ اللہ آپ کے علم میں‌برکت عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    بہت اعلٰی محمد عاصم جنید صاحب بس تھوڑی رفتار زیادہ ہونے کی وجہ سے دو تین دفعہ دیکھنے کے بعد آپ کی ہدایات سمجھ میں آئیں۔ بہرحال ماشاءاللہ بہت تخلیقی سوچ ہے آپ کی۔

    بہت شکریہ امید ہے آپ سے اسی طرح اور بھی تخلیقی کام سیکھنے کو ملےگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت خوب جناب بہت خوب !
     
  5. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    آپ کی ٹوٹوریئل والی سی ڈی تو بہت فاءدہ مند ہے-------------------
     
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وعلیکم السلام!،،، بہت شکریہ۔

    پسندیدگی کا بہت شکریہ،،،!

    بہت شکریہ،،،!

    شکریہ،،،!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. خامہ بدوش

    خامہ بدوش محفلین

    مراسلے:
    11
    یہ ٹیوٹوریلز تو مجھے نہیں ملے۔ مجھے کراچی میں اس کی سی ڈی کہاں سے مل سکتی ہے۔
     
  8. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سی ڈیز حاصل کرنے کا طریقہ میری ویب سائٹ سے چیک کرلیں، شکریہ۔
     
  9. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

اس صفحے کی تشہیر