ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا - ٹیکسٹ سے بارڈر بنائیں

الکبیر

محفلین
آداب،
میری کورل ڈرا کی سی ڈی سے ایک اور ویڈیو لیکچر:
دنیا کی کسی بھی زبان کے ٹیکسٹ سے نہایت آسانی سے بارڈر بنائیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، شکریہ۔

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=M2wS6dskRP8"]YouTube - Borders_with_Text[/ame]
 
برادرم سلام مسنون!

جزاک اللہ خیر۔

امید کہ احباب کے لئے عام فہم زبان میں یہ ٹیوٹوریل بھی نفع بخش ثابت ہوگا۔ اللہ آپ کے علم میں‌برکت عطا فرمائے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
بہت اعلٰی محمد عاصم جنید صاحب بس تھوڑی رفتار زیادہ ہونے کی وجہ سے دو تین دفعہ دیکھنے کے بعد آپ کی ہدایات سمجھ میں آئیں۔ بہرحال ماشاءاللہ بہت تخلیقی سوچ ہے آپ کی۔

بہت شکریہ امید ہے آپ سے اسی طرح اور بھی تخلیقی کام سیکھنے کو ملےگا۔
 

الکبیر

محفلین
برادرم سلام مسنون!

جزاک اللہ خیر۔

امید کہ احباب کے لئے عام فہم زبان میں یہ ٹیوٹوریل بھی نفع بخش ثابت ہوگا۔ اللہ آپ کے علم میں‌برکت عطا فرمائے۔
وعلیکم السلام!،،، بہت شکریہ۔

بہت اعلٰی محمد عاصم جنید صاحب بس تھوڑی رفتار زیادہ ہونے کی وجہ سے دو تین دفعہ دیکھنے کے بعد آپ کی ہدایات سمجھ میں آئیں۔ بہرحال ماشاءاللہ بہت تخلیقی سوچ ہے آپ کی۔

بہت شکریہ امید ہے آپ سے اسی طرح اور بھی تخلیقی کام سیکھنے کو ملےگا۔
پسندیدگی کا بہت شکریہ،،،!

بہت خوب جناب بہت خوب !
بہت شکریہ،،،!

آپ کی ٹوٹوریئل والی سی ڈی تو بہت فاءدہ مند ہے-------------------
شکریہ،،،!
 
Top