تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

مختصر مگر جامع تعارف

خوش آمدید امجد بھائی
بہت شکریہ بلال بھائی :bighug:

محترم امجد میانداد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
دلی شکریہ نایاب :cool3:

وعلیکم السلام ۔۔ خوش آمدید ۔۔۔۔ :)
شکریہ غُدیر، میرے لیئے نیا نام ہے، آپ کے نام کے معنی جان سکتا ہوں۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت شکریہ بلال بھائی :bighug:

دلی شکریہ نایاب :cool3:

شکریہ غُدیر، میرے لیئے نیا نام ہے، آپ کے نام کے معنی جان سکتا ہوں۔
نایاب سر نے ایک بار اس نام کی وضاحت کی تھی اُنہیں کے الفاظ کو نقل کروں گی :)

" غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔​
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی​
وادی غدیر میں کھلتی کلی​
ویسے میرا اس نام سے صرف محفل کی حد تک تعلق ہے یہ میرا اصلی نام نہیں ۔۔۔ امید کرتی ہوں نام کے مخفی رکھنے اور کسی اور نام سے پہچان کروانے کوایشو نہیں بنایا جائے گا :)
محفل میں اکاؤنٹ بناتے ہوئے اردو ٹائپنگ سے نا واقفیت کی بناء پر غ پہ پیش کا اضافہ ہو گیا تھا اس کو نظر انداز کر دیں :)
 
نایاب سر نے ایک بار اس نام کی وضاحت کی تھی اُنہیں کے الفاظ کو نقل کروں گی :)

" غدیر " اک وادی کا نام ہے جو کہ اک حدیث پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت سے معروف ہے ۔​
اور " زہرا " بمعنی " بہت خوبصورت چمکتا موتی ۔۔۔ ۔۔ کھلتی کلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔​
وادی غدیر کا چمکتا خوبصورت موتی​
وادی غدیر میں کھلتی کلی​
ویسے میرا اس نام سے صرف محفل کی حد تک تعلق ہے یہ میرا اصلی نام نہیں ۔۔۔ امید کرتی ہوں نام کے مخفی رکھنے اور کسی اور نام سے پہچان کروانے کوایشو نہیں بنایا جائے گا :)
بہت شکریہ معنیٰ شیئر کرنے کا، نہیں انٹر نیٹ پہ تو اکثر نِک نیم کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیئے کوئی ایشو نہیں یہ۔
 
زین

لائبریرین
شکریہ زین، میں نےکوئٹہ میں بابر انگلش ماڈل ہائی اسکول اور کیمبریج سیکنڈری اسکول سے تعلیم حاصل کی، آپ بھی کوئٹہ سے ہیں
یعنی آپ کی رہائش سیٹلائٹ ٹاؤن کے آس پاس تھی ۔
جی میں کوئٹہ سے ہوں ۔ محفل کے فعال ممبر ذوالقرنین بھائی مستونگ سے ہیں
 
یعنی آپ کی سیٹلائٹ ٹاؤن کے آس پاس تھی ۔
جی میں کوئٹہ سے ہوں ۔ محفل کے فعال ممبر ذوالقرنین بھائی مستونگ سے ہیں
جی میری سریاب روڈ پہ تھی (رہائش):embarrassed1:
جی مستونگ میرا کافی آنا جانا رہا وہاں ہمارے دوست بھی تھے بلکہ ہیں اور اس کے علاوہ عزیز بھی تھے وہاں۔
ذوالقرنین بھائی آپ سے گفتگو ہو سکتی ہے اس سلسلے میں؟
 
فلک شیر

محفلین
ہمیں تو معلوم نہیں کے ماروا کسی راگ کا بھی نام ہے
ماروا راگوں کے دس خاندانوں میں سے ایک ہے.........ان دس خاندانوں کو "ٹھاٹ" کہتے ہیں......ماروا،پوریا،بھیباس اور سوہنی راگ وغیرہ ماروا ٹھاٹ کے راگ ہیں........ سو ماروا ٹھاٹ بھی ہے اور اس کا ایک ذیلی راگ بھی.........
 
Top