اعلیٰ امجد بھائی ۔۔۔ ۔۔زبردست

بھیا یہ تو شاید وہی ہے جو آپ نے سُنائی بھی تھی۔۔۔ ۔کیون نین بھیا!!
شکریہ بھلکڑ بھیا!
ہاں وہی ہے جس کے چند اشعار سنائے تھے، لیکن مکمل اب ہوئی ہے اور استادِ محترم الف عین سے سند بھی ابھی نصیب ہوئی ہے اس غزل کو :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
پڑھائی کدھر جا رہی تھی جب تم اسے دیکھ رہے تھے۔۔۔ ۔ :p
ڈیڑھ سو مصروفیت۔۔۔ میاں بڑے خوش نصیب ہو۔۔۔ ہمارے دور میں تو کوئی ایک آدھ مصروفیت نظر آجاتی تو یاران کی باچھیں کھل جایا کرتی تھیں۔۔۔ :D
وہ تو سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے!!! ہم دیکھتے ہی رہتے ہیں!!!!
میں نے مصروفیت کی بات کی ہے!!!! آپ کیا سمجھ رہے ہیں!!!!!!:cool:
اور نہ صرف خود بالکہ دوسروں کے سامنے بھی غلط امیج کریٹ کر رہے بچے کا :cool::cool::cool::cool:
 
امجد بھائی
یہ سارا قصور نین بھیا کا ہے۔۔ باتوں میں لگا لیا مجھے ۔۔اس لیے لیٹ لکھا غزل کے بارے میں
:rollingonthefloor:
نین بھیا! کچھ خیال کیا کرو بھائی، بچی کو آتے ہی پریشان کردیا، وہ بےچاری تو ٹھیک سے غزل بھی نہیں پڑھ پائی، ہے نا مقدس؟
 
ہائیں وہ کیسے
سچی یہاں صرف آپ ہی کی شاعری مجھے پسند ہے
باقی سب تو روتے دھوتے ہیں بس
نیرنگ خیال بھیا! :talktothehand: لگتا ہے مقدس نے میری سنجیدہ شاعری نہیں پڑھی:talktothehand:
مقدس آپ صرف اس فورم پر ہی میرا کلام پڑھا کرو، بزمِ سخن پر جانے کی ضرورت نہیں، وہاں میں کچھ بھی نہیں لکھتا :openmouthed:
 
Top