کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

گل خان

محفلین
السلام علیکم---

:)منہا جین-- بھائی صاحب--آپ نے کمال کا کام کیا ہے--جزاک اللہ--اس فورم پر آ کر مجھے بہت خوشی ہوئی-یہ میری پہلی پوسٹ ہے--
والسلام
 

فرید احمد

محفلین
(1) یونیکوڈ اردو امپیج میں نہیں لکھ سکتے ، کیا اس کا کوئی طریقہ ہے ؟

(2) اسی طرح pm پیج میکر میں بھی یہ کام نہیں کرتا ۔
 

الف عین

لائبریرین
جی ہاں فرید۔ ان پیج بھی اور پیج میکر بھی یونی کوڈ کو سپورٹ نہیں کرتا۔ پیج میکر کی بات تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن ان پیج میں یونی کوڈ اردو لکھنے کی ضرورت؟؟؟؟
 

فرید احمد

محفلین
اگر کوئی کتاب لکھ کر شائع کرنی ہے ، تو سیٹنگ وغیرہ امپیج میں اچھی طرح ہوتا ہے ، خصوصا ابتدائی سیکھنے والے سے ، ( چونکہ طلبہ سے کام لیتا ہوں ) اس لیے اگر یونیکوڈ اگر وہیں سپورٹ کر دے تو سب کام آسان !
وسیے میرا اس سے مقصد یہ بھی ہے کہ شاید اس طرح گجراتی کے بھی امپیج میں سپورٹ کا حل نکل آئے ۔ میرا پاس بہت سا مواد گجراتی کا دیگر فونٹس میں ہے ، اور مجھے اپنے بلاگ پر پوسٹ کرنے کو یونکوڈ چاہیے ، اب اس کا کنورٹر تو ہے نہیں ۔
جب کہ ہمارا سارا گجراتی کام بھی امپیج میں ہوتا ہے ، دیگر فونٹس میں ، اگر گجراتی یونی کوڈ امپیج میں سپوٹ کر دے تو سب کام گجراتی کا یونیکوڈ میں امپیج میں ہو اور مجھے بلاگ کیے بہت سارا مواد مل جائے ۔ خیر
 

الف عین

لائبریرین
فرید۔ میں نے مغحض سنا ہے کہ فائر فاکس کا ایکسٹینشن ’پدما‘ Padma بہت سی انڈک زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور مختلد فانٹس اور انکوڈنگ کو کنورٹ کرتا ہے یونی کوڈ میں۔ ذرا اکسپلور کریں۔
 

Mona*

محفلین
darwaza khola rakhna

:)ااسلام علیکم آپ سب کو آپ سب کیسے ھیں ***ھم آُُپ ک اس فورم میں بل کل نئے ممبر ھئں اچھا فِیل ھوا مگر پھلی بار پوسٹ کر راھے ھئں کو ئ غلطی ھو جاے تو معا ف کر دینا
******راھی نہ کر شیکوا یے دنیا بڑی بے وفا ھے******
*****کھو جا اُس کی یاد میں جو سب کا خدا ھے*****
 

mujeeb mansoor

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں ۔خیر یہ امر تو قابل تعریف ہے ہی کہ اپنے وطن عزیزکی قومی زبان اردو کی ترویج ونشرواشاعت ہر جگہ ہونی چاہیے
 
Top