کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

تحریر کی سمت اُردو کی مناسبت سے دائیں سے بائیں کرنے لئے دائيں کنٹرول اور شفٹ بٹنوں (Right Ctrl + Right Shift) کو اکٹھا دبائيں۔
تحریر کی سمت انگریزی کی مناسب سے بائیں سے دائیں کرنے کے لئے بائیں کنٹرول اور شفٹ بٹنوں (Left Ctrl + Left Shift) کو اکٹھا دبائیں۔
یار میں نے طرح آزما کر دیکھا لیکن میں اردو کے ساتھ انگریزی نہیں لکھ سکا.
میں اردو فونٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے.
میں اردو تحر ر کے سا تھ انگریزی کسے لکھو
 

محمدعمر

محفلین
آفس2007میں رائٹ ٹو لیفٹ یعنی اردو لکھنا مسئلہ بن گیا ہے۔ تصویر دیکھیں اور حل بتائیں
نوٹ: رائٹ ٹو لیفٹ کا آپشن سلیکٹڈ ہے پھر بھی مسئلہ آ رہا ہے
47498d1314637175-prob-jpg
 

منصور مکرم

محفلین
اب تو نا فونٹس کے انسٹال کا مسئلہ اور نا ہی اردو کی بورڈ کے ڈھونڈنے کا جنجال۔نا ہی ونڈوز سی ڈی کے مسئلے۔ بس
صرف ایک سافٹ وئیر انسٹال کرو اور بس next, next کرتے جاؤ۔اردو فونٹس(جمیل نوری نستعلیق، کرلپ ،نسخ ایشیاء ٹائپ) بھی خود بخود انسٹال ہونگے اور اردو فونیٹک کی بورڈ بھی۔ناہی فونٹس فولڈر کھولنے کی ضرورت ہے اور نا ہی ونڈوز سی ڈی استعمال کرنے کی، اور نا ہی سسٹم سیٹنگ کرنے کی، بلکہ یہ سب خود بخود ہوجاتے ہیں۔
اور یہ آپ ونڈوز ایکس پی، سیون سب میں کرسکتے ہیں۔
سافٹوئیر کا نام ہے پاک اردو انسٹالر

پاک اردو انسٹالر کی مدد سے آپ انٹر نیٹ اور کمیوٹر کے ہر اس جگہ میں اردو لکھ سکتے ہیں ،جہاں انگریزی لکھی جا سکتی ہے۔نیز اگر وہاں فونٹس سیٹینگ ہوں تو آپ یاہو مسنجر وغیرہ میں بھی نستعلیق فونٹ کے ساتھ اردو لکھ سکتے ہیں۔ بس صرف اس سافٹ وئیر کے فونٹس سیٹنگ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ منتخب کیجئے ۔
نیز آپ سوشل میڈیا (فیس بک ،گوگل پلس، ٹوئیٹر) میں بھی اب آپ آسانی سے نستعلیق فونٹ میں اردو لکھ سکتے ہیں اور پڑھ بھی سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا میں نستعلیق فونٹ میں اردو لکھنے پڑھنے کیلئے ذیل کے لنک پر کلک کیجئے۔
سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو
 

sayani

محفلین
اسسلام علیکم
سب سے پہلے تو تمام بھائی بہنوں کو دلی رمضان مبارک ۔۔۔۔۔
دوسری بات جو میں مشکل میں ہوں عماد پروگرام انسٹال کرنے کے بعد جب چلا رہا ہوں تو ورڈ میں لکھنے پر کچھ نطر نہیں آرہا ہے۔ کرسر آگے بڑھتا ہے مگر کچھ لکھا ہو نہیں نطر آتا ہے جب ئس خالی جگہ کو سلکٹ کرکے عماد ک علاوہ کوئی سا بھی اردو عربی فونٹ سلت کرتے ہیں تو سب لکھا ہوا نظر آنے لگتا ہے ۔
امید ہے کوئی بھائی بہن ضرور مدد کرینگے۔
 
ایک مسئلہ خاکسار کا بھی ہے وہ یہ کہ انپیج کے نئے ورژن میں جمیل نوری نستعلیق کا فونٹ کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ البتہ جمیل نوری نستعلق کشیدہ کا فونٹ نظر آتا ہے۔
 

سید عمران

محفلین
Top