سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی مجھے بھی تو مفتے کا پوائنٹ ملا یا نہیں؟
مفتے میں آپ اپنی باری میں زیک بھائی سے مدد کی امید رکھئیے۔
اور اگر کسی وجہ سے انھوں نے اپنے نمبر زیادہ رکھنے کے خیال میں آپ ہی کو اپنا حریف مان لیا تو :D

سانوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو بس تجویز پیش کی تھی کہ ایک دوسرے کو مدد کے لئے بلا سکتے ہیں۔ یہ تھوڑی بولا تھا کہ جتوانا بھی ضروری ہے۔

اب سب سمجھ گئے ہوں گے نا کہ بلی نے شیر کو پنجے مارنا تو سکھا دیا مگر درخت پر چڑھنا کیوں نہ سکھایا؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
معلوماتی بھی ہے۔ اس سے پہلے پتہ بھی نہیں تھا کہ فرٹائیل کریسنٹ کس خطے کو کہتے ہیں ۔
ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔
یعنی جزیرہ نما عرب (پیننسلا) کو چھوڑ کے تمام تر وسیع و عریض شمالی علاقہ ۔
 
زیک

مسافر

آپ نے بلاد الشام کو کچھ زیادہ ہی بڑھا دیا ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہم پاکستانی لوگ عموما ملک شام کو شام کہتے ہیں ، (پتہ نہیں کیوں) جبکہ یہ ملک سوریا ہے انگریزی سیریا ۔ اور شام عرب ممالک میں یہ وسط ایشیائی خطہ کہالاتا ہے اور اسے بلادالشام کہا جاتا ہے ۔یعنی مغربی ایران ،عراق ، سوریا (ملک شام) ۔ اردن فلسطین اسرائیل ۔ کچھ جنوب مشرقی ترکی اور شمالی مصر وغیرہ تک ۔
یعنی جزیرہ نما عرب (پیننسلا) کو چھوڑ کے تمام تر وسیع و عریض شمالی علاقہ ۔
فہد! انڈیا میں شام کسے کہا جاتا ہے ۔
 
Top