سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ؟
جواب : نہیں
سوال 2 : مرد؟
جواب :ہاں
سوال 3: وفات 1500 عیسوی کے بعد ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 4 :وفات قبل از مسیح میں ہوئی؟
جواب :ہاں
سوال 5 :ایشیا سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
سوال 6 :شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
جواب :نہیں
سوال 7 :شخصیت کی وفات 1000 قبل مسیح سے پہلے ہوئی؟
جواب: ہاں
سوال 8 :شخصیت کا تعلق Fertile Crescent سے تھا؟
جواب :ہاں
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست تھی؟
جواب :جی ہاں
سوال 10 : وفات 1500 سے 1000 قبل مسیح کے دوران ہوئی؟
جواب :نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک 12 سوال ہو چکے ہیں۔

سوال 1: زندہ؟
جواب : نہیں
سوال 2 : مرد؟
جواب :ہاں
سوال 3: وفات 1500 عیسوی کے بعد ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 4 :وفات قبل از مسیح میں ہوئی؟
جواب :ہاں
سوال 5 :ایشیا سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
سوال 6 :شخصیت کا زمانہ حیات 500 قبل از مسیح سے بعد کا ہے؟
جواب :نہیں
سوال 7 :شخصیت کی وفات 1000 قبل مسیح سے پہلے ہوئی؟
جواب: ہاں
سوال 8 :شخصیت کا تعلق Fertile Crescent سے تھا؟
جواب :ہاں
سوال 9 : وجہ شہرت سیاست تھی؟
جواب :جی ہاں
سوال 10 : وفات 1500 سے 1000 قبل مسیح کے دوران ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 11 :وفات 2000 قبل مسیح سے پہلے ہوئی؟
جواب :نہیں
سوال 12: بابل (Babylon)سے تعلق تھا؟
جواب :ہاں
 

زیک

مسافر
بہترین گیم فہد اشرف

اچھی شخصیت سوچی لیکن کل کی طرح معاملہ وہی ہے کہ اگر اس زمانے اور علاقے میں مشہور شخصیات کم ہوں تو بوجھنا آسان ہو جاتا ہے۔

عثمان کا شکریہ بوجھنے میں ساتھ دینے کے لئے۔
 
Top