مریم افتخار
محفلین
جا او ویرا۔ کتھے سی!اے خان بھائی جلدی سے آ کر اما واٹسن جی کا نام کی لے لع
جا او ویرا۔ کتھے سی!اے خان بھائی جلدی سے آ کر اما واٹسن جی کا نام کی لے لع
ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔لگتا ہے جیسے سڑک کنارے کسوٹی کھیلی جا رہی ہو، کسی طرف راجو انار کلی کی باتیں ہیں کہیں چھکے چوکوں کی اور کہیں کہیں کسوٹی کسی طوطی کی آواز کی طرح سنائی دے جاتی ہے۔
آپ کو بیک گراؤنڈ کے ساؤنڈ ایفیکٹ وغیرہ کے لئے مدعو کیا گیا شایدہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
ہم چاہ رہے تھے کہ آج دنیا کو دکھا دیں کہ ذہانت باہر ڈُل رہی ہے آپ کی۔ لیکن آپ پھر ہمارے اور اپنی ذہانت کے بیچ میں دیوار بن کر کھڑی رہیں!ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
تو ذرا کیجئیے فرائی دو تین کلو مچھلی۔ لگ پتہ جائے گا کہ کتنے سُگھڑ ہیں آپیہ کسوٹی مچھلی منڈی میں کھیلی گئی
ہاں ۔ اکلوتا ووٹ تھا اس لیے کسی کو نہیں دے رہی۔ووٹ ابھی سنبھال رکھا نا؟
وہ منڈی ایکسپرٹ ہیں۔۔۔۔پکانے کا کیا مذکور؟تو ذرا کیجئیے فرائی دو تین کلو مچھلی۔ لگ پتہ جائے گا کہ کتنے سُگھڑ ہیں آپ
آپ ویرات کوہلی تخلص کرتی ہیں کیا!!!اب نام کوئی اور بتائے۔ ہمیں کیچ آؤٹ ہونے میں مزہ آتا ہے۔
😅😅😅😅😅😅😅😅😅یعنی محفل سڑکو سڑکی ہوئی ہوئی ہے آجکل؟
اللہ کا شکر ہے آپ نےیہاں سرکس کے انعقاد کا اعلان نہ کیا!
اگر ہارنے والے ہاریں تو کوئی ایسا تو ہونا چاہیے جس پر الزام دھرا جا سکے۔ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
😎😎😎😎😎😎😎یہ کسوٹی مچھلی منڈی میں کھیلی گئی
بہت اچھا کیا۔ اکلوتوں کو لیمینیشن کے ساتھ رکھتے ہوتے ہیں!ہاں ۔ اکلوتا ووٹ تھا اس لیے کسی کو نہیں دے رہی۔
نہیں۔۔۔ یہ دکھانے کے لئے کہ دیکھئیے آ کر ذہین لوگوں کو۔ کہ ایک جواب دینے کی خاطر پہلے سوال کتنے کرتے ہیں۔آپ کو بیک گراؤنڈ کے ساؤنڈ ایفیکٹ وغیرہ کے لئے مدعو کیا گیا شاید
عبداللہ محمد بھائی ہم آپ کی وہ تحریر پڑھنے کے لیے بیتاب ہیں جس کا ہفتہ بھر پہلے ذکر کیا تھا!!آپ ویرات کوہلی تخلص کرتی ہیں کیا!!!
کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
بات میں دَم ہےاگر ہارنے والے ہاریں تو کوئی ایسا تو ہونا چاہیے جس پر الزام دھرا جا سکے۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣آپ ویرات کوہلی تخلص کرتی ہیں کیا!!!
کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
بس دو تین کلو مچھلی!!! ساتھ میں چھ نان بھی نا؟تو ذرا کیجئیے فرائی دو تین کلو مچھلی۔ لگ پتہ جائے گا کہ کتنے سُگھڑ ہیں آپ
وہی تو۔۔۔بہت اچھا کیا۔ اکلوتوں کو لیمینیشن کے ساتھ رکھتے ہوتے ہیں!
پکانا تو آنا چائیے نا۔ جیسے ہم پکاتے ہیں۔ ہے نا روفی بھیا۔وہ منڈی ایکسپرٹ ہیں۔۔۔۔پکانے کا کیا مذکور؟
پھر دیکھا کیا۔۔۔ کہ کیسے کیسے "سوالی" ہیں یہاں؟نہیں۔۔۔ یہ دکھانے کے لئے کہ دیکھئیے آ کر ذہین لوگوں کو۔ کہ ایک جواب دینے کی خاطر پہلے سوال کتنے کرتے ہیں۔