کسوٹی قسط نمبر 17

یاز

محفلین
اچھا کوئی شعر ہی کہہ دیں تاکہ دل گارڈن گارڈن ہوجائے
کیوں نہیں جناب۔ یہ لیجئے
درِ عشق خانقاہ و خرابات شرط نیست
ہر جا کہ ہست پرتو روئے حبیب ہست
(عشق کے بارے میں خانقاہ یا شراب خانے کی شرط نہیں ہے۔ جو بھی جگہ ہے، وہاں معشوق کے چہرے کی روشنی ہے).
 
Top