کسوٹی قسط نمبر 17

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لگتا ہے جیسے سڑک کنارے کسوٹی کھیلی جا رہی ہو، کسی طرف راجو انار کلی کی باتیں ہیں کہیں چھکے چوکوں کی اور کہیں کہیں کسوٹی کسی طوطی کی آواز کی طرح سنائی دے جاتی ہے۔
 
یعنی محفل سڑکو سڑکی ہوئی ہوئی ہے آجکل؟
اللہ کا شکر ہے آپ نےیہاں سرکس کے انعقاد کا اعلان نہ کیا!
 
یاز

محفلین
Top