مریم افتخار
محفلین
اب اس کا مذکر نہ بجھائیے گا، سیدھا پوائنٹ پہ آئیں!
اب اس کا مذکر نہ بجھائیے گا، سیدھا پوائنٹ پہ آئیں!
جی آپا۔۔۔ آپ کو تو انار کلی کی سرمئی بلکہ سرمیلی آنکھیں بہت پسند تھیں ناکتنے پیارے تھے دونوں
کرنا تو نہیں چاہیے تھا۔۔۔۔لیکن دیکھتی ہوں!انہوں نے مشن امپاسبل کی کچھ فلموں میں بھی کام کیا؟
آپ کو پتہ ہے میں نے آپ کو محفل کی ذہین ترین و بہترین خاتون کا ووٹ کیوں دیا تھا سات سال پہلے؟ اسی وجہ سے!ہیری پوٹر میں کام کیا؟
کروا دیں۔۔۔ دعائیں ملیں گیکرنا تو نہیں چاہیے تھا۔۔۔۔لیکن دیکھتی ہوں!
نہیںانہوں نے مشن امپاسبل کی کچھ فلموں میں بھی کام کیا؟
نہیں۔ غیر مشروط دعا دیں مجھے، شاباش!کروا دیں۔۔۔ دعائیں ملیں گی
واقعی؟آپ کو پتہ ہے میں نے آپ کو محفل کی ذہین ترین و بہترین خاتون کا ووٹ کیوں دیا تھا سات سال پہلے؟ اسی وجہ سے!
نہیںدی کراؤن میں بھی ان کا رول تھا؟
لنک بعد میں بھیجتی ہوں۔ پہلے نام بتائیں!واقعی؟
کبھی ہم نے بھی الیکشن لڑا تھا🤔
ووٹ ابھی سنبھال رکھا نا؟واقعی؟
کبھی ہم نے بھی الیکشن لڑا تھا🤔
یعنی محفل سڑکو سڑکی ہوئی ہوئی ہے آجکل؟لگتا ہے جیسے سڑک کنارے کسوٹی کھیلی جا رہی ہو، کسی طرف راجو انار کلی کی باتیں ہیں کہیں چھکے چوکوں کی اور کہیں کہیں کسوٹی کسی طوطی کی آواز کی طرح سنائی دے جاتی ہے۔
اے خان بھائی جلدی سے آ کر اما واٹسن جی کا نام کی لے لعپہلے نام بتائیں
یہ کسوٹی مچھلی منڈی میں کھیلی گئیلگتا ہے جیسے سڑک کنارے کسوٹی کھیلی جا رہی ہو، کسی طرف راجو انار کلی کی باتیں ہیں کہیں چھکے چوکوں کی اور کہیں کہیں کسوٹی کسی طوطی کی آواز کی طرح سنائی دے جاتی ہے۔