کسوٹی قسط نمبر 17

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے جیسے سڑک کنارے کسوٹی کھیلی جا رہی ہو، کسی طرف راجو انار کلی کی باتیں ہیں کہیں چھکے چوکوں کی اور کہیں کہیں کسوٹی کسی طوطی کی آواز کی طرح سنائی دے جاتی ہے۔
ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
 
ہمیں جان بوجھ کر بطورِ خاص بلایا گیا یہاں۔ نجانے اس میں کیا سیاست ہے۔
ہم چاہ رہے تھے کہ آج دنیا کو دکھا دیں کہ ذہانت باہر ڈُل رہی ہے آپ کی۔ لیکن آپ پھر ہمارے اور اپنی ذہانت کے بیچ میں دیوار بن کر کھڑی رہیں!
 
Top