پاس کی تعریف پر منحصر ہے۔ اس کے اطراف میں پھر کر دیکھیںجین مندر کے پاس پائی جاتی ہے؟
جی آیاں نوں!!چمن آئس کریم
قلفہ فالودہ ٹائپ ذائقہ ہوتا ہے؟پاس کی تعریف پر منحصر ہے۔ اس کے اطراف میں پھر کر دیکھیں
واہ بھئی! آپ نے تو ایک ہی تیر مارا اور سیدھا نشانے پرچمن آئس کریم
گزشتہ صفحات نہیں پڑھےجی آیاں نوں!!
ویسے چمن تو لاہور سے باہر بھی ہے ناا
اگر ایسا ہے تو میری ناقص معلوماتویسے چمن تو لاہور سے باہر بھی ہے ناا
شکر ہے کہ نہیں پڑھےگزشتہ صفحات نہیں پڑھے
فیصل آباد میں تو بہت ہی کھائی۔ لیکن آپ کو معاف کیا!اگر ایسا ہے تو میری ناقص معلومات
اے خان نے تو نسوار ہی بولنا تھا!دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔۔۔
اے خان آپ بھی کہاں ہی رہ گئے
مس لیڈنگ ٹریلر؟شکر ہے کہ نہیں پڑھے
یہ جگت ہی ہے!فیصل آباد میں تو بہت ہی کھائی۔ لیکن آپ کو معاف کیا!![]()
اور ہم پنجابیوں کے حالات چیک کریں۔۔۔آپ کے پہلے مراسلے سے میرے ذہن میں نلکا ہی آ رہا تھا۔۔۔۔پھر آگے جا کے کھانے کی بات ہوئی تو پوٹوں والی سویاں!!!اے خان نے تو نسوار ہی بولنا تھا!![]()
چمن تو گجرات اور راولپنڈی میں بھی ہے۔بلکہ ہر قابلِ ذکر شہر میں موجود ہے۔اگر ایسا ہے تو میری ناقص معلومات