کرکٹ کا ایشیا کپ

عظیم

محفلین
میرا خیال ہے کہ بمرا اور سراج کا ٹیم میں نہ ہونا بھی انڈیا کی شکست کا باعث بنا ہے، اس پر ویراٹ بھی شاید ریسٹ پر تھے! ورنہ نتائج کچھ اور ہوتے
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے ایشیا کپ کا فائنل مابین انڈیا اور سری لنکا آج سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
میچ شروع ہونے میں تقریباً آدھ گھنٹہ باقی ہے۔
سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤد کی حمایت حاصل ہے۔شی

محکمہ موسمیات کی پشینگوئی کے مطابق بارش بھی متوقع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کے 12 کے مجموعی اسکور پر 5 آؤٹ ہیں۔

محمد سراج نے دو اوور کیے ہیں اور اپنے دوسرے اوور میں 4 اسکور دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔
بومرا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
12 کے ہی اسکور پر سراج کی ایک اور وکٹ
سری لنکا کی 6 وکٹیں گر گئی۔
Dasun Shanaka b Mohammed Siraj 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
33 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Kusal Mendis b Mohammed Siraj 17 (34b 3x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
40 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Dunith Wellalage c †Rahul b Pandya 8 (21b 0x4 0x6) SR: 38.09
 

شمشاد

لائبریرین
16ویں اوور کی پہلی گیند پر 50 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 9ویں گر گئی۔
Dushan Hemantha c Kohli b Pandya 13 (16b 1x4 0x6) SR: 81.25
 

علی وقار

محفلین
ایشیا کپ میں کم و بیش ہر ٹیم نے غیر متوقع کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہر میچ میں بے یقینی کی فضا برقرار تھی۔ آج تو انڈین بولنگ اٹیک کی پرفارمننس حیران کن رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
16ویں اوور کی دوسری گیند پر سری لنکا کی ٹیم کے سب کھلاڑی 50 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
Matheesha Pathirana c Ishan Kishan b Pandya 0 (1b 0x4 0x6 1m) SR: 0
 
Top