کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
238 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Iftikhar Ahmed c Shanaka b Pathirana 47 (40b 4x4 2x6) SR: 117.5

Current RR: 5.87
• Last 5 ov (RR): 51/1 (10.20)
 
شمشاد

لائبریرین
243 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Shadab Khan c †Mendis b Pramod Madushan 3 (3b 0x4 0x6) SR: 100
Current RR: 5.87
• Last 5 ov (RR): 51/2 (10.20)
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی اننگ میں 6 کی اوسط سے 42 اوور میں 252 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
Current RR: 6.00
• Last 5 ov (RR): 55/2 (11.00)
 
شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی پہلی وکٹ 28 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Kusal Perera run out (Shadab Khan) 17 (8b 4x4 0x6) SR: 212.5
 
فلک شیر

محفلین
ویسے ہے تو انتہائی بور، واہیات اور بیہودہ حرکت ، لیکن وہ کیا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ اسی نوعیت کی حرکات ملکوں کے حکمران منہ پکا کر کے کر گزرتے ہیں تو اسی برتے پہ آپ سب سے سوال ہے کہ لیپ ٹاپ پہ میچ دیکھنے کا لنک تو عنایت فرمائیں ، سوائے فیس بک کے ٰ(لائیو میچ دیکھنے کے لیے لنک پہ کلک کریں ) کے!
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی اننگ میں 42 اوور میں 252 اسکور بنائے۔

اب سری لنکا کو DLS کے فارمولے کے تحت جیتنے کے لیے 252 کا ہی ہدف دیا گیا ہے، جبکہ اوور میں کوئی کمی نہیں کی گی۔ گو کہ صرف ایک اسکور کم کیا گیا ہے، لیکن کیوں؟
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے ہے تو انتہائی بور، واہیات اور بیہودہ حرکت ، لیکن وہ کیا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ اسی نوعیت کی حرکات ملکوں کے حکمران منہ پکا کر کے کر گزرتے ہیں تو اسی برتے پہ آپ سب سے سوال ہے کہ لیپ ٹاپ پہ میچ دیکھنے کا لنک تو عنایت فرمائیں ، سوائے فیس بک کے ٰ(لائیو میچ دیکھنے کے لیے لنک پہ کلک کریں ) کے!
 
شمشاد

لائبریرین
77 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Pathum Nissanka c & b Shadab Khan 29 (44b 4x4 0x6) SR: 65.9
 
Top