100 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Abdullah Shafique c Pramod Madushan b Pathirana 52 (69b 3x4 2x6) SR: 75.36
Current RR: 4.61
• Last 5 ov (RR): 26/1 (5.20)
108 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Mohammad Haris c & b Pathirana 3 (9b 0x4 0x6) SR: 33.33
Current RR: 4.50
• Last 5 ov (RR): 22/2 (4.40)
ایک طویل عرصے سے بلے باز نہیں چل پا رہے۔ محض باؤلرز کے سہارے ورلڈ کپ میں ٹاپ فار میں جانا مشکل دکھائی دیتا ہے۔ باؤلرز کے حوصلے گزشتہ میچ کے بعد پست ہو چکے ہیں۔ آثار تو کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں۔ ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے۔
میچ کے سکڑنے کا پاکستان کا فائدہ ہو سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ کم از کم وکٹیں گنوا کر زیادہ سے زیادہ اسکور بنانے کی کوشش کی جائے، تبھی ڈک ورتھ لوئس سے زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔