1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کون جیتے گا؟

عرفان سعید نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 14, 2019

?

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کون جیتے گا؟

  1. نیوزی لینڈ

    8 آرا
    50.0%
  2. انگلینڈ

    8 آرا
    50.0%
  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    آج ورلڈ کپ 2019 کا فائنل نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ آپ کے خیال میں کون سی ٹیم آج فاتح ہوگی؟ اور کیوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دل کہتا ہے نیوزی لینڈ۔
    دماغ کہتا ہے انگلینڈ۔
    کس کی سنی جائے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    میرا بھی کچھ یہی حال ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے تو میں نیوٹرل ہوں لیکن تھوڑا سا جھکاؤ نیوزی لینڈ کی طرف ہے کیونکہ یہ ٹیم پچھلے ورلڈ کپ کا فائنل ہار چکی ہے، لگاتار دو فائنل کی ہار بہت تکلیف دہ ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو نیوٹرل نہ ہوئے!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,691
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عجیب اتفاق ہے کہ جو میں لکھنا چاہ رہا تھا اسکا خلاصہ کم و بیش آپ اپنے مراسلے میں پیش کرچکے پہلے ہی۔ کہیں لوگوں کے دماغ پڑھنے کا کوئی سافٹوئیر تو نہیں بنا ڈالا آپ نے؟:)
    بہرحال میں یہ لکھنا چاہ رہا تھا کہ
    دل کہتا ہے کہ نیوزی لینڈ۔ کیونکہ جیسنڈا باجی کو اللہ میاں نے انعام دینا ہے اسکی مسلمانوں سے ہمدردی کا۔
    دماغ کہتا ہے انگلینڈ۔ کیونکہ انگلینڈ کو اللہ میاں نے انعام دینا ہے اسکی محنت اور قابلیت کا۔
    :):)
    ویسے اگر نیوزی لینڈ جیت گیا تو 92 سے مشابہت واقعی ہوجائے گی کہ 92 میں پاکستان بھی اسی انداز میں لڑکھڑاتا ہوا فائنل میں پہنچا تھا اور پھر جیت کر سب کو حیران کرگیا۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    مزید یہ کہ فائنل میں ہارنے والی ٹیم انگلینڈ کی ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مطلب یہ ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ہار بھی گئی تو بھی مجھے نیند اچھی آئے گی، اگلے دن انٹرنیٹ و اخبار سے وحشت نہیں ہو گی اور جہاں چار لوگ بیٹھ کے فائنل مقابلے پہ تبصرے کر رہے ہوں گے وہاں بیٹھنے میں گھبراہٹ نہیں ہوگی وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    لڑکھڑاتے ہوئے تو انگلینڈ کی ٹیم پہنچی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    انڈیا کی مدد سے
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    ہماری تمام تر ہمدردیاں انگلستان کی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اس ورلڈ کپ میں بعض میچز میں انتہائی ناقص کارکردگی دکھائی تھی۔ انگلستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے مقابلے میں نسبتاََ بہتر پرفارمننس دکھائی ہے اس لیے اگر یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت جائے تو ہمیں اچھا لگے گا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کو تو اب ومبلڈن فائنل سے بھی زیادہ غرض نہیں ہو گی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج ہوسکتا ہے نیوزی لینڈ جیت جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    فہد اشرف صاحب شکست کو دل پر کچھ زیادہ نہیں لیتے؛ آج بھی نیوزی لینڈ کے ساتھ ہمدردی جتا رہے تھے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,012
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہ تو ومبلڈن میں بھی آج کسی کے ساتھ ہمدردی جتائیں گے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم سوچ رہے ہیں جا کے ندی ہی دیکھ آئیں آج کل بھری ہوئی ہوگی :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ابھی تک تو انگلینڈ فیورٹ جا رہا ہے۔
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    Promo :in-love:

     
    • زبردست زبردست × 1
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    مفتیٔ اعظمِ کرکٹ تو اب جلوہ افروز ہوئے ہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    318
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فی الحال نظرانداز کریں اور مقابلہ شروع ہونے کا انتظار کریں اور پھر جیسے ہی مقابلہ کا اختتام ہوگا آپ کو نتائج کا علم ہو جائے گا۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر