کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دفتر والوں ایسی تمام سائیٹس بند کر دی ہیں جہاں پر کرکٹ کا ذرا سا بھی شائبہ ہو۔ تا کہ دفتر والے بیٹھ کر کام کریں نا کہ دفتر میں بیٹھ کر کرکٹ دیکھیں یا سنیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ورلڈ کپ کا چوتھا میچ آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا کی ٹیم 91 اسکور سے جیت گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ورلڈ کپ کا پانچواں میچ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
نیدرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے اب تک 28 اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 136 اسکور بنائے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top