کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

میم نون

محفلین
یہ تو ٹھیک نہیں ہو گا، پہلے ہی کرکٹ بہت کم ملکوں میں کھیلی جاتی ہے اور ایسا کرنے سے ان ممالک میں، جو ورلڈ کپ میں نہیں جا سکیں گے، کرکٹ اور بھی کم ہو جائے گی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس وقت کینیا کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور چار اوورز میں اس نے 14 رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
30 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 99، ابھی تک 2 ہی آؤٹ ہیں۔

حالیہ شراکت 91 رنز کی ہوگئی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
36 اوورز مکمل ہوئے۔ کینیا کا اسکور 119، 3 آؤٹ ہو گئے ہیں۔

کولن 52 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top