کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
آج دو ایسی ٹیموں کا میچ ہے جو انڈیا پاکستان کی ٹیموں کی جڑوں میں بیٹھی تھیں۔

آئر لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو گھر بھیجا
بنگلہ دیش نے انڈین ٹیم کو گھر بھیجا

آج یہی دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور اس وقت اس کا سکور 87 ہے۔ کوئی کھلاڑی آؤٹ‌ نہیں۔ 24 اوور ہوئے ہیں۔
 
نوید ملک

محفلین
شمشاد نے کہا:

دل جلانے کی بات کرتے ہو :evil:
ورلڈ کپ کون جیتے گا آسٹریلیا ۔۔ سری لنکا یا نیوزی لینڈ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب دل جلانے کی بات نہیں، سب اپنے کرموں کا پھل ہے۔

اور ٹیم وہی جیتے گی جو اچھا کھیلے گی۔ اس کو اپنی محنت کا پھل مل جائے گا۔

اسوقت 38 اوور میں 145 سکور ہے۔ آؤٹ وہی تین ہیں۔
 
بنگلہ دیش تو ہارنے والا کھیل کھیل رہا ہے۔

آئر لینڈ کا سکور :

209 سکور
4 آؤٹ
46 اوور
 
شمشاد

لائبریرین
آئر لینڈ کا سکور :

243 سکور
7 آؤٹ
50 اوور

آخری 5 اوور میں انہوں نے 10 کی اوسط سے سکور کیا۔

دیکھتے ہیں بنگلہ دیش کی ٹیم کیا کرتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش کی شروعات کچھ اچھی نہیں ہیں

18 پر ایک آؤٹ اور اوور 3۔6 ہوئے ہیں۔ اور 18 میں بھی 9 سکور تو فالتو کا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
35 سکور جمع 13 سکور فالتو کا، کُل 48
دو آؤٹ
3۔12 اوور

بنگلہ دیش کے لیے مشکلات کا آغاز ہو چکا ہے۔
 
Top