کرکٹ ورلڈ کپ 2007

عمر سیف

محفلین
95 گیندوں پہ 128 سکور چاہئے ابھی۔ گبز اور پولاک ابھی کریز پر موجود ہیں آخری گیند تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
آج ساؤتھ افریقہ نے کافی اچھا سکور کیا ہے ۔ 356 ٔپہ چار کھلاڑی آؤٹ۔ اب دیکھتے ہیں ویسٹ انڈیز کیا کرتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کا نام بدل کے کرکٹ ورلڈ کپ 2007 رکھ دینا چاہیے۔

اب 221 پر آٹھ آؤٹ‌ ہیں۔ 40 اوور اور تین گیندیں ہوئی ہیں۔
 
Top