کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
اگر برمودا اسی طرح گیندیں کرواتے رہے تو میچ 13، 14 اوور میں ختم ہو جائے گا۔ 17 سکور میں 6 وائیڈ اور 3 نوبال ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے برمودا نے مشکل پیدا کر دی ہے۔ 37 میں انہوں نے 16 سکور تو فالتو کا دیا ہے۔ اگر اس پر قابو پا لیتے تو صحیح معنوں میں بنگلہ دیش کو ہرانے کی پوزیشن میں تھے۔

اب بھی حالات بدل سکتے ہیں۔
 

بدتمیز

محفلین
ابھی ڈرتے ڈرتے بی بی سی اردو کھولی۔ کیا دل خوش کیا ہے۔ پہلی دفعہ بی بی سی اردو پر پیار آیا ہے۔
نہ جانے کیوں دل بڑا خوش ہوا ہے۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور پاکستان کے کرکٹ کے کھلاڑی واپس آ کر اب کرکٹ تو کھیلیں گے نہیں۔

کون کیا کرئے گا؟

آفریدی تو ٹرک چلائیں گے۔

th_image003-1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو اگر شادی بیاہ یا سالگرہ کی تقریب کے لیے دیگیں پکوانی ہوں تو رانا نوید سے رابطہ کریں۔

th_image006-1.jpg
 
Top