کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
اوور مزید کم کر کے 30 کر دیئے گئے ہیں۔

26 سکور 10 اوور اور 2 بالیں، آؤٹ تین ہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
15 اوور اور ایک بال کے بعد پھر بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا۔ اس وقت 45 پر 4 آؤٹ ہیں۔

ان کا میچ برابر ہونے کی صورت میں انڈیا کی صورتحال کیا ہوگی؟
 

عمر سیف

محفلین
اگر برابر ہوا ( اللہ نہ کرے) تو اس صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پؤائنٹ ملے گا جس نے بنگلہ دیش کے پوائنٹ 3 ہو جاےئں گے اور وہ سوپر 8 کے لیے کوالیفائے کر جائے گا۔ انڈیا کے 2 پوائنٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ ہر صورت میں کھیلنا ہی ہے، اگر آج مکمل نہ ہوا تو کل یہیں سے کھیلیں گے اور اگر کل بھی مکمل نہ ہو سکا تو پھر دونوں ٹیموں کو ایک ایک نمبر ملے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
21 اوور 94 پر 9 آؤٹ
آخری پانچ اوور میں 45 سکور بنے
47۔4 فی اوور اوسط

بنگلہ دیش کہیں پریشر میں نہ کھیلے کہ صرف 21 اوور ہی تو ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
ٹارگٹ واقعی اچھا ہے، مگر بنگلہ دیش کو یہ میچ ہر قمیت پر جیتنا ہو گا، پہلا چانس ہے اس کا سپر ایٹ میں جانے کا۔
 
Top