جاسمن

لائبریرین
دیکھ میں ہو گیا بدنام کتابوں کی طرح
میری تشہیر نہ کر بس تو جلا دے مجھکو
 

محمداحمد

لائبریرین
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغازِ باب ہوگا
جنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُن کا حساب ہو گا

مرتضیٰ برلاس
 

سیما علی

لائبریرین
بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو

اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو

غلام محمد قادر
 

سیما علی

لائبریرین
بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو
اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو
 

شمشاد

لائبریرین
کھلی کتاب تھی پھولوں بھری زمیں میری
کتاب میری تھی رنگ کتاب اس کا تھا
وزیر آغا
 

شمشاد

لائبریرین
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
علامہ اقبال
 
Top