کتاب

جاسمن نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 6, 2017

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کتاب تھامے ہوئے ہے ہر ایک شخص یہاں
    میں سوچتا ہوں کسے صاحبِ کتاب کہوں
    ڈاکٹر قطب ارشاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
    یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
    گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف
    اقبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پڑهائی لکهائی کا موسم کہاں
    کتابوں میں خط آنے جانے لگے
    بشیر بدر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو
    اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا ہو

    غلام محمد قاصر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیں
    اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے

    معراج فیض آبادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بیانِ غم کی تمہیدوں میں چشمِ خونچکاں میری
    کتابِ دل کے دیباچے میں خوں آلودہ تحریریں
    نظرؔ لکھنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نفرتوں کے شہر میں کتاب کوئی ایسی ہو
    جو سبق پڑ ھا سکے ہر کسی کو پیار کا
    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حب احمدﷺ سے ہو مزین تو
    دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔
    شاہین فصیح ربانی
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کتاب عشق لکھنے کی مجھے فرصت نہیں صاحب
    ابھی بے وفائی پر میری تحریر باقی ہے۔!!!
    نامعلوم
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 7, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ
    اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے
    افتخار عارف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو
    وہ غزل کی سچی کتاب ہے،اسے چپکے چپکے پڑھا کرو۔
    بشیر بدر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. سلمان اشہدی

    سلمان اشہدی محفلین

    مراسلے:
    7
    الٹ رہی تھیں ہوائیں ورق ورق اس کا
    لکھی گئی تھی جو مٹی پہ وہ کتاب تھا وہ

    زینب غوری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وہ کتنا ناداں ہے میرا دلبر ستم کرے اور حساب مانگے
    نفرتوں کی کتاب دے کر محبتوں کا نصاب مانگے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فُرصت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ آپا۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عجب گھڑی تھی
    کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
    چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھے
    مگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
    نظر میں اک اور ہی جہاں تھا
    نئے نئے منظروں کی خواہش میں اپنے منظر سے کٹ گیا ہوں
    نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوں
    صلہ، جزا، خوف، ناامیدی
    امید، امکان، بے یقینی
    ہزار خانوں میں بٹ گیا ہوں
    اب اس سے پہلے کہ رات اپنی کمند ڈالے یہ چاہتا ہوں کہ لوٹ جاؤں
    عجب نہیں وہ کتاب اب بھی وہیں پڑی ہو
    عجب نہیں آج بھی میری راہ دیکھتی ہو
    چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو
    ہوا و حرص و ہوس کی سب گرد صاف کر دیں
    عجب نہیں میرے لفظ مجھ کو معاف کر دیں
    عجب گھڑی تھی
    کتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی

    افتخار عارف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بھلا دیں ہم نے کتابیں کہ اس پری رو کے
    کتابی چہرے کے آگے کتاب ہے کیا چیز
    نظیر اکبر آبادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    میری ڈائری میں یہ نظم کسی زمانے کی لکھی ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چھپی ہے ان گنت چنگاریاں لفظوں کے دامن میں
    ذرا پڑھنا غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ
    پریم بھنڈاری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر