کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

باباجی

محفلین
اس جملے میں بہت سے ابہام ہیں۔۔۔
آپ کو ڈھونڈ کر چھتر ماریں۔۔۔
یا چھتر ڈھونڈ کر آپ کو ماریں۔۔۔ ۔
یا پھر

آپ اور چھتر دونوں ہیں۔۔۔ پر چھتر مارنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ :p
دیکھا تم نے کتنے معنی نکال لیئے ۔۔ اسی طرح کبھی کبھی منہ سے ایسی بات نکل جاتی ہے کہ لوگوں کو جب سمجھ آتی ہے تو میرے درپے ہوجاتے ہیں :)
 
اف! خیالات اور سوچون کا ریلا تو کبھی بن بلائے سیلاب کی طرح بہا لے جاتا ہے۔۔۔
کچھ سوچین اور خیالات تو موتیے کی بھینی بھینی خوشبو کی مانند ایسے احاطہ کیے رلھتے ہین جیسے چاند کے گرد ہالہ۔۔۔ ۔
کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے مین صحرا کی چاندنی رات کو دیکھون اسے کھوجون۔۔۔ ۔۔

ماہی کی طرح ایک خواہش کتابون کےبحر بے کنار سمندر مین ڈوب جانے کی ہے۔۔۔ ۔
عینی اگر کچھ سو چین آپ کے پاس ہیں تو دو چار سو چین مجھے دے دیں۔۔۔
اگر سونے کی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ چاندی کی بھی چلیں گی۔۔۔:grin:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی اگر کچھ سو چین آپ کے پاس ہیں تو دو چار سو چین مجھے دے دیں۔۔۔
اگر سونے کی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔ چاندی کی بھی چلیں گی۔۔۔ :grin:
اب آپ کو یہ نون ہی نظر آئے گا زیادہ تر کیونکہ سیل فون کے کی بورڈ میں نون غنہ لکھا ہی نہیں جاتا :)
 
Top