کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

ایس ایس ساگر نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2020

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :) :) :)
     
  2. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر محفلین

    مراسلے:
    185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم الف عین سر!
    تحریر پسند کرنے اور حوصلہ افزائی فرمانے پر بہت ممنون ہوں۔
     
  3. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر محفلین

    مراسلے:
    185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محمد احمد بھائی!
    تحریر کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    3,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ساگر بھیا!!!!
    بہت اچھی تحریر بالکل نہیں لگتا کہ پہلی مرتبہ کوشش کی ہے ،سید صاحب نے بڑی توجہ و باریک بینی سے اصلاح فرمائی ہے !اسکے بعد شکیل صاحب نے ،پھر میں آپکی تعریفی کلمات آپکی نذر کرتی ہوں،بہت اچھی کوشش ہے ،شکیل سر نے بجا فرمایا منظر نگاری میں کچھ بے ساختہ پن کی کمی محسوس ہوئی۔امید ہے کہ اس پر توجہ دیں گے۔ماشاءاللہ قاری کو متوجہ کر لیتے ہیں ۔
    بہت ساری دعائیں۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر محفلین

    مراسلے:
    185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیما آپا۔
    تحریر پسند کرنے کا اور رہنمائی فرمانے کا بیحد شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    3,023
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :):):):):)
    ڈھیروں دعائیں ۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر